چکن پلاؤ: پاکستانی ذائقے کی ایک منفرد ریسپی< .Chicken Pulao: A Unique Flavor of Pakistani

H.1: Chicken Pulao> چکن پلاؤ

H.2: Introduction:

Traditional Pakistani Chicken Pulao served with tender chicken pieces and fragrant basmati rice, garnished with fried onions, whole spices, and fresh coriander.
Pakistani Chicken Pulao Recipe




In the world of Pakistani cuisine, Chicken Pulao stands out as a delicious and aromatic dish that everyone loves. This recipe is perfect for special occasions as well as everyday meals.

پاکستانی کھانوں کی دنیا میں چکن پلاؤ ایک مشہور اور لذیذ ڈش ہے جو اپنی خوشبو اور ذائقے کی بنا پر ہر کسی کو پسند آتی ہے۔ یہ ریسپی خاص مواقع پر بھی بنائی جاتی ہے اور روزمرہ کے کھانوں میں بھی شامل کی جاتی ہے۔

H.3: Ingredients> (اجزاء)

  • Chicken: 1 kg (cut into small pieces
  • چکن: 1 کلو (چھوٹے ٹکڑوں میں کٹا ہوا)
  • Basmati rice: 2 cups (soaked in water).
  • (باسمتی چاول: 2 کپ (پانی میں بھگوئے ہوئے
  • Onions: 2 medium-sized (finely chopped)
  • (پیاز: 2 درمیانے سائز کے (باریک کٹے ہوئے
  • Tomatoes: 2 medium-sized (finely chopped)
  • ٹماٹر: 2 درمیانے سائز کے (باریک کٹے ہوئے)
  • Yogurt: 1 cup
  • دہی: 1 کپ
  • Garlic ginger paste: 2 tablespoons
  • لہسن ادرک کا پیسٹ: 2 کھانے کے چمچ
  • Green chilies: 4-5 (finely chopped)
  • ہری مرچ: 4-5 (باریک کٹی ہوئی)
  • Salt: to taste
  • نمک: حسب ذائقہ
  • Garam masala: 1 teaspoon
  • گرم مصالحہ: 1 چائے کا چمچ
  • Cumin seeds: 1 teaspoon
  • زیرہ: 1 چائے کا چمچ
  • Cinnamon sticks: 2-3 pieces
  • دارچینی: 2-3 ٹکڑے
  • Cloves: 4-5 pieces
  • لونگ: 4-5 عدد
  • Black peppercorns: 10-12 pieces
  • کالی مرچ: 10-12 عدد
  • Green cardamom: 4-5 pieces
  • ہری الائچی: 4-5 عدد
  • Oil: 1/2 cup
  • تیل: 1/2 کپ
  • Water: 4 cups
  • پانی: 4 کپ
  • Fresh coriander and mint: to garnish (finely chopped)
  • (تازہ دھنیہ اور پودینہ: حسب ضرورت (باریک کٹے ہوئے
  • H.4: Instructions (ترکیب)

     

  • In a large pot, heat the oil and add cumin seeds,
  • ایک بڑے دیگچی میں تیل گرم کریں اور اس میں زیرہ، 
  •  cinnamon sticks, cloves, black peppercorns, and
  • دارچینی، لونگ، کالی مرچ اور 
  • green cardamom. Fry until aromatic
  • ہری الائچی ڈال کر خوشبو آنے تک بھونیں۔
  • Add the chopped onions and fry until golden brown.
  • اب اس میں کٹی ہوئی پیاز ڈال کر سنہری ہونے تک بھونیں
  • Add the garlic ginger paste and fry for another 1-2 minutes.
  • اس کے بعد لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال کر مزید 1-2 منٹ بھونیں۔
  • Now add the chopped tomatoes, yogurt, green chilies, and salt. Mix well and cook until the tomatoes soften.
  • پھر اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر، دہی، ہری مرچ، اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ٹماٹر گلنے تک پکائیں۔
  • Add the chicken pieces and cook on low heat until the chicken is fully cooked and the water evaporates.
  • اب اس میں چکن کے ٹکڑے ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں تاکہ چکن اچھی طرح گل جائے اور پانی خشک ہو جائے۔
  • In a separate pot, bring water to a boil and add the soaked rice. Cook until the rice is 70% done.
  • ایک الگ دیگچی میں پانی اُبالیں اور اس میں بھگوئے ہوئے چاول ڈال کر 70 فیصد تک پکالیں۔
  • Carefully mix the partially cooked rice with the chicken mixture, ensuring the rice grains do not break.
  • اب چکن والے مکسچر میں چاول ڈال کر احتیاط سے مکس کریں تاکہ چاول ٹوٹنے نہ پائیں۔
  • Cover the pot and let it simmer on low heat for 15-20 minutes until the Chicken Pulao is fully cooked and steamed.
  • دیگچی کو ڈھک کر ہلکی آنچ پر 15-20 منٹ دم پر رکھ دیں تاکہ چکن پلاؤ اچھی طرح دم پر آجائے۔
  • Chicken Pulao is ready. Garnish with fresh coriander and mint, and serve hot
  • چکن پلاؤ تیار ہے، اسے تازہ دھنیہ اور پودینہ سے گارنش کر کے گرم گرم پیش کریں۔
  • Conclusion:
  • This Chicken Pulao recipe is not only easy to make but also incredibly flavorful. Share it with your family and friends and enjoy the taste of Pakistani cuisine.
  • یہ چکن پلاؤ کی ریسپی نہ صرف بنانے میں آسان ہے بلکہ اس کا ذائقہ بھی لاجواب ہے۔ اسے اپنے گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور پاکستانی کھانوں کا لطف اٹھائیں۔
  • Comments